How can we help you?
Topics:
پاسورڈ ری سیٹ کرنے کے لیے براہ کرم ان آسان اقدامات پر عمل کریں۔
مرحلہ 1: Jeetbuzz کے ہوم پیج پر موجود ‘لاگ ان’ بٹن پر کلک کریں، پھر ‘پاسورڈ بھول گیا’ کا انتخاب کریں۔.
مرحلہ 2: یہ منتخب کریں کہ آپ اپنا پاسورڈ ری سیٹ کس طریقے سے کرنا چاہتے ہیں۔
i) اگر آپ اپنا پاسورڈ ای میل کے ذریعے ری سیٹ کرنا چاہتے ہیں، تو براہِ کرم اپنا یوزرنیم اور وہ تصدیق شدہ ای میل ایڈریس درج کریں جو آپ کے Jeetbuzz اکاؤنٹ سے منسلک ہے، پھر ‘تصدیق کریں’ پر کلک کریں۔اس کے بعد لاگ اِن کریں اور اپنی ای میل چیک کریں وہاں آپ کو ایک رینڈم پاسورڈ موصول ہوگا۔ اگر ای میل موصول نہ ہو تو براہِ کرم اپنے اسپیم/جنک فولڈر کو ضرور چیک کریں۔
ii) اگر آپ اپنا پاسورڈ SMS کے ذریعے ری سیٹ کرنا چاہتے ہیں، تو براہِ کرم اپنا یوزرنیم اور وہ تصدیق شدہ فون نمبر درج کریں جو آپ کے Jeetbuzz اکاؤنٹ سے منسلک ہے، پھر ‘تصدیق کریں’ پر کلک کریں۔اس کے بعد آپ کو ایک نوٹیفکیشن موصول ہوگا جس میں بتایا جائے گا کہ آپ کا پاسورڈ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اور براہِ کرم اپنے فون پر رینڈم پاسورڈ چیک کریں۔
مرحلہ 3: اپنے اکاؤنٹ میں نئے رینڈم پاسورڈ کے ذریعے لاگ اِن کریں۔ اپنے اکاؤنٹ کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے، براہِ کرم رینڈم پاسورڈ کو اپنے نئے پاسورڈ سے تبدیل کریں۔ پہلے رینڈم پاسورڈ درج کریں، پھر اپنا نیا پاسورڈ درج کریں، اور آخر میں ‘جمع کروائیں’ پر کلک کریں۔
نوٹ:
اگر آپ نے 3 بار SMS کے ذریعے پاسورڈ ری سیٹ کی درخواست کی ہے، تو دوبارہ کوشش کرنے سے پہلے آپ کو 72 گھنٹے انتظار کرنا ہوگا۔
آپ کو نیا رینڈم پاسورڈ موصول ہونے کے بعد 15 منٹ کے اندر اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کرنا ضروری ہے،
ورنہ پاسورڈ ایکسپائر ہو جائے گا۔
SMS کے ذریعے پاسورڈ ری سیٹ کرنے سے ای میل کے ذریعے پاسورڈ ری سیٹ کی درخواست پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ اگر آپ SMS کے ذریعے پاسورڈ ری سیٹ نہیں کر پا رہے، تو آپ ای میل کے ذریعے پاسورڈ ری سیٹ کی درخواست کر سکتے ہیں۔
اگر آپ SMS اور ای میل دونوں کے ذریعے پاسورڈ ری سیٹ نہیں کر پا رہے، تو براہِ کرم ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔ ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم فوری طور پر آپ کی معلومات کی تصدیق کرے گی اور آپ کے لیے پاسورڈ ری سیٹ کر دے گی۔